Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:19 — فریقین (الأحزاب)

أَشِحَّةً عَلَيكُم ۖ فَإِذا جاءَ الخَوفُ رَأَيتَهُم يَنظُرونَ إِلَيكَ تَدورُ أَعيُنُهُم كَالَّذى يُغشىٰ عَلَيهِ مِنَ المَوتِ ۖ فَإِذا ذَهَبَ الخَوفُ سَلَقوكُم بِأَلسِنَةٍ حِدادٍ أَشِحَّةً عَلَى الخَيرِ ۚ أُولٰئِكَ لَم يُؤمِنوا فَأَحبَطَ اللَّهُ أَعمٰلَهُم ۚ وَكانَ ذٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسيرًا

اس کے علاوہ ، وہ تمہارے ساتھ سودا کرنے میں بحت بخیل ہیں۔ اگر برادری کو کوئی خطرہ ہو، تو تم ان کی آنکھوں کو خوف سے گھومتے دیکھتے ہو، جیسا کہ پہلے ہی سے موت ان پر آ چکی ہو۔ جب ایک بار بحران ختم ہو جائے، تو وہ تمہیں اپنی تیز زبانوں سے چابک مارتے ہیں۔ یہ اپنے مال میں خوب کنجوسی کرتے ہیں۔ یہ مومن نہیں ہیں، اور، نتیجتاً، خدا نے ان کے اعمال نفی کر دیے ہیں۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔

[33:18] خدا ان سےپوری طرح واقف ہے تمہارے درمیان ، جو رکاوٹ ڈالنے والے ہیں، اور وہ جو اپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں، "ہم سب کو پیچھے رہنے دو۔" وہ کبھی کبھار ہی دفاع کے لئے متحرک ہوتے ہیں۔

[33:20] انہوں نے یہ سوچا تھا کہ فریقین شاید واپس آجائیں۔ایسی صورت میں، وہ یہ خواہش کرتے کہ وہ ریگستان میں گم جاتے، تمہاری خبریں طلب کرتے دور سے۔ اگر فریقین تم پر حملہ آور ہوتے جبکہ یہ تمہارے ساتھ ہوتے، تو وہ کبھی کبھار ہی تمہاری حمایت کرتے۔