Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:20 — فریقین (الأحزاب)

انہوں نے یہ سوچا تھا کہ فریقین شاید واپس آجائیں۔ایسی صورت میں، وہ یہ خواہش کرتے کہ وہ ریگستان میں گم جاتے، تمہاری خبریں طلب کرتے دور سے۔ اگر فریقین تم پر حملہ آور ہوتے جبکہ یہ تمہارے ساتھ ہوتے، تو وہ کبھی کبھار ہی تمہاری حمایت کرتے۔

[33:19] اس کے علاوہ ، وہ تمہارے ساتھ سودا کرنے میں بحت بخیل ہیں۔ اگر برادری کو کوئی خطرہ ہو، تو تم ان کی آنکھوں کو خوف سے گھومتے دیکھتے ہو، جیسا کہ پہلے ہی سے موت ان پر آ چکی ہو۔ جب ایک بار بحران ختم ہو جائے، تو وہ تمہیں اپنی تیز زبانوں سے چابک مارتے ہیں۔ یہ اپنے مال میں خوب کنجوسی کرتے ہیں۔ یہ مومن نہیں ہیں، اور، نتیجتاً، خدا نے ان کے اعمال نفی کر دیے ہیں۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے۔

[33:21] خدا کے پیغمبر نے تم میں سے ان لوگوں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کی ہے جو خدا اور آخرت کے دن کی جستجو کرتے ہیں اور مسلسل خدا کے بارے میں سوچتے ہیں۔