Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:38 — فریقین (الأحزاب)

نبی کسی غلطی کا ارتکاب نہیں کر رہا کچھ ایسا کام کرتے ہوئے جسے خدا کی طرف سے حلال بنایا گیا ہے۔ ایسا ہی ہے خدا کا نظام گزشتہ نسلوں سے لے کر۔ خدا کا حکم ایک مقدس ذمہداری ہے۔

[33:37] یا د کرو کہ تم نے اُس سے کہا جس پر تم نے رحمت کی ، اور خدا نے رحمت کی، " اپنی بیوی پاس رکھو اور خدا کی تعظیم کرو"، اور تم نے اپنے ہی اندر اُسے چھپایا جس کا خدا اعلان کرنا چاہتا تھا۔ لہٰذا، تم نے لوگوں سے خوف کیا، جب کہ تم سے تقاضا کیا جاتا تھا کہ تم صرف خدا کا خوف کرو۔ جب زید مکمل طور پر اپنی بیوی سے الگ ہو گیا، تو ہم نے اس سے تمہاری شادی کروا دی، یہ مثال قائم کرنے کے لئے کہ ایک آدمی اپنے گود لئے بیٹے کی مطلقہ بیوی سے شادی کر سکتا ہے۔ خدا کے حکم کی تکمیل ہونی چاہیئے ۔

[33:39] وہ جو خدا کے پیغامات کو پہنچاتے ہیں ، اور جو اکیلے میں صرف اسی کی تعظیم کرتے ہیں،کبھی بھی کسی سےخوف نہ کریں سوا ئےخدا کے ۔ خدا کا سب سے زیادہ مؤثر محاسب ہے ۔