Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:37 — فریقین (الأحزاب)

وَإِذ تَقولُ لِلَّذى أَنعَمَ اللَّهُ عَلَيهِ وَأَنعَمتَ عَلَيهِ أَمسِك عَلَيكَ زَوجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخفى فى نَفسِكَ مَا اللَّهُ مُبديهِ وَتَخشَى النّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخشىٰهُ ۖ فَلَمّا قَضىٰ زَيدٌ مِنها وَطَرًا زَوَّجنٰكَها لِكَى لا يَكونَ عَلَى المُؤمِنينَ حَرَجٌ فى أَزوٰجِ أَدعِيائِهِم إِذا قَضَوا مِنهُنَّ وَطَرًا ۚ وَكانَ أَمرُ اللَّهِ مَفعولًا

یا د کرو کہ تم نے اُس سے کہا جس پر تم نے رحمت کی ، اور خدا نے رحمت کی، " اپنی بیوی پاس رکھو اور خدا کی تعظیم کرو"، اور تم نے اپنے ہی اندر اُسے چھپایا جس کا خدا اعلان کرنا چاہتا تھا۔ لہٰذا، تم نے لوگوں سے خوف کیا، جب کہ تم سے تقاضا کیا جاتا تھا کہ تم صرف خدا کا خوف کرو۔ جب زید مکمل طور پر اپنی بیوی سے الگ ہو گیا، تو ہم نے اس سے تمہاری شادی کروا دی، یہ مثال قائم کرنے کے لئے کہ ایک آدمی اپنے گود لئے بیٹے کی مطلقہ بیوی سے شادی کر سکتا ہے۔ خدا کے حکم کی تکمیل ہونی چاہیئے ۔

[33:36] کوئی مومن مرد یا مومن عورت، اگر خدا اور اس کے پیغمبر کوئی بھی حکم دیں تو، اس حکم کے بارے میں کوئی چارہ نہیں ہے۔ جو کوئی بھی خدا ور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرتا ہے وہ بہت زیادہ گمراہ ہو چکا ہے۔

[33:38] نبی کسی غلطی کا ارتکاب نہیں کر رہا کچھ ایسا کام کرتے ہوئے جسے خدا کی طرف سے حلال بنایا گیا ہے۔ ایسا ہی ہے خدا کا نظام گزشتہ نسلوں سے لے کر۔ خدا کا حکم ایک مقدس ذمہداری ہے۔