قرآن 33:43 — فریقین (الأحزاب)
هُوَ الَّذى يُصَلّى عَلَيكُم وَمَلٰئِكَتُهُ لِيُخرِجَكُم مِنَ الظُّلُمٰتِ إِلَى النّورِ ۚ وَكانَ بِالمُؤمِنينَ رَحيمًا
ایک وہی تو ہے جو تمہاری مدد کرتا ہے، فرشتوں کے ساتھ مل کر، تمہاری اندھیروں سے روشنی کی طرف قیادت کرنے کے لیے ۔وہ مومنوں کے طرف سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[33:42] تم دن رات اس کی تسبیح کرو۔
[33:44] ان کا خیر مقدم جس دن وہ اس سے ملیں گے،"سلام" ہو گا، اور اُس نے ان کے لئے ایک فیاضانہ بدلہ تیار کر رکھا ہے۔