Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:66 — فریقین (الأحزاب)

جس دن انہیں دوزخ میں پھینک دیا جائے گا، وہ کہیں گے، " آہ، کاش ہم نے خدا کی اطاعت کی ہوتی ، اور پیغمبر کی اطاعت کے ہوتی۔"

[33:65] وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ وہ کوئی پروردگار نہیں پائیں گے، اور نہ ہی حامی ۔

[33:67] وہ یہ بھی کہیں گے کہ ، "ہمارے پروردگار، ہم نے اپنے مالکوں اور رہنماؤں کی اطاعت کی ، لیکن انہوں نے ہمیں گمراہ کیا ۔