Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:108 — ترتیب دینے والے(الصافات)

اور ہم نے اس کی تاریخ کو آئیندہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کردیا۔

[37:107] ہم نےفدیہ میں(اسماعیل کو) ایک جانور کی قربانی سےبدل ڈالا۔

[37:109] سلامتی ہو ابراہیم پر ۔