Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:118 — ترتیب دینے والے(الصافات)

ہم نے صحیح راستے کی جانب ان کی رہنمائی کی۔

[37:117] ہم نے ان دونوں کو عظیم کتاب دی۔

[37:119] ہم نے ان کی تاریخ کو آئیندہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کردیا۔