قرآن 37:15 — ترتیب دینے والے(الصافات)
وَقالوا إِن هٰذا إِلّا سِحرٌ مُبينٌ
وہ کہتے ہیں کہ "ظاہر ہے کہ یہ جادو ہے!
[37:14] جب یہ ثبوت دیکھتے ہیں، تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں ۔
[37:16] "اس کے بعد ہم مر جائیں اور مٹی اور ہڈیاں بن کر رہ جائیں، کیا ہمیں بھر سے زندہ کیا جاتا ہے؟