Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:20 — ترتیب دینے والے(الصافات)

وہ کہیں گے، "ہم پر افسوس، یہ توقیامت کا دن ہے۔"

[37:19] بس صرف ایک جھٹکے کی دیر ہوتی ہے ،جس سےوہ(کھڑے ہو کر)دیکھنے لگتے ہیں۔

[37:21] یہ فیصلے کا دن ہے جس پر تم یقین نہیں کرتے تھے۔