Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:46 — ترتیب دینے والے(الصافات)

صاف شفاف اور پینےوالوں کے لئے مزیدار۔

[37:45] خالص مشروبات کے جام ان کے لئے پیش کیے جائیں گے۔

[37:47] جوکبھی آلودہ نہیں ہوئے، اور کبھی ختم نہیں ہوئے۔