Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 37:65 — ترتیب دینے والے(الصافات)

اس کے پھول شیاطین کے سر کی طرح دکھتے ہیں ۔

[37:64] یہ ایک درخت ہے جو دوزخ کے قلب میں اگتا ہے ۔

[37:66] وہ اس سے کھا ئیں گے، جب تک کہ ان کے پیٹ بھر جائیں۔