Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:34 — بخشنے والا(غافر)

یوسف اس سے قبل تمہارے پاس آیا تھا واضع نزول لے کر، لیکن تم نے اس کے پیغام پر شک کرنا جاری رکھا، بھر جب اس کا انتقال ہو گیا تو تم نے کہا کہ، "خدا اس کے بعد کوئی دوسرا پیغمبر نہیں بھیجے گا۔ ( وہ آخری پیغمبر تھا)!"**خدا اس طرح منحرف لوگوں کو گمراہ کرتا ہے، شک بھرے۔

[40:33] یہ وہ دن ہے جب شائد تم پیٹ پھیر کر بھاگ نکلنے کی خواہش کرو گے۔ لیکن تب کوئی چیز تمہیں خدا سے نہیں بچا سکے گی۔ خدا جسے بھی گمراہ کرتا ہے ، اُسے کوئی چیز راستہ نہیں دکھا سکتی۔"

[40:35] وہ کسی بھی بنیاد کے بغیر، خدا کی آیات کے خلاف بحث کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسی خصلت ہے جو خدا اور ایمان والوں کے نزدیک سب سے زیادہ قابلِ نفرت ہے۔ . اس طرح خدا ہر متکبر سرکش کے دل پر تالہ لگا دیتا ہے۔