Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:22 — تفصیلاً (فصلت)

وَما كُنتُم تَستَتِرونَ أَن يَشهَدَ عَلَيكُم سَمعُكُم وَلا أَبصٰرُكُم وَلا جُلودُكُم وَلٰكِن ظَنَنتُم أَنَّ اللَّهَ لا يَعلَمُ كَثيرًا مِمّا تَعمَلونَ

آپ کو آپ کی اپنی سماعت، اپنی آنکھوں کو، یا آپ کی کھالیں سے چھپا سکتے ہیں کوئی راستہ نہیں ہے. اصل میں، آپ کو خدا تمہارے سب کاموں سے زیادہ سے بے خبر تھا کہ میں سوچا.ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ تم اپنی ہی سماعت، آنکھوں اور کھالوں سے چھپ سکو۔ در حقیقت، تم نےیہ سوچا تھا کہ خدا ان بیشتر اعمال سے باخبر تھا جو تم کرتے ہو۔

[41:21] وہ اپنی کھالوں سےکہیں گے ، "تم نے ہمارے خلاف گواہی کیوں دی؟" وہ جواب دیں گی، "خدا نےہم سے بلوایا؛ وہی تو ہے جو ہر ایک چیز کے بولنےکا باعث بنتا ہے ۔ وہی تو ہے جس نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا، اور اب تم اس کے پاس لوٹا دیے گئے ہو" ۔

[41:23] تمہارے پروردگارکے بارے میں اس قِسم کی سوچ تمارے زوال کا سبب بنے گی، اور پھر تم نقصان اٹھانے والے ہو جاؤ گے۔