Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:55 — زیبائش (الزخرف)

جب انہوں نے ہماری مخالفت برقرار رکھی، تو ہم نے انہیں سزا دی اور ان سب کو ڈبو دیا۔

[43:54] ا اس طرح اس نے اپنے لوگوں کو بیوقوف بنا دیا، اور انہوں نے اس کی اطاعت کی؛ وہ خرام لوگ تھے۔

[43:56] ہم نے ان کو ایک نمونہ اور دوسروں کے لئے ایک مثال بنایا۔