Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 44:36 — دھواں (الدخان)

"اگر تم سچے ہو تو ہمارے آباؤ اجداد کو واپس لے آؤ۔"

[44:35] "ہم صرف پہلی موت ہی مر تے ہیں ۔ ہم کبھی دوبارہ زندہ نہیں کیئے جائیں گے!

[44:37] وہ تباء کے لوگوں سے بہتر ہیں اور دوسرے جو ان سے قبل تھے؟ ہم ان کو ان کے جرائم کے ل باعث ہلاک کر ڈالا۔