قرآن 44:35 — دھواں (الدخان)
إِن هِىَ إِلّا مَوتَتُنَا الأولىٰ وَما نَحنُ بِمُنشَرينَ
"ہم صرف پہلی موت ہی مر تے ہیں ۔ ہم کبھی دوبارہ زندہ نہیں کیئے جائیں گے!
[44:34] موجودہ نسلوں کا کہنا ہے کہ،
[44:36] "اگر تم سچے ہو تو ہمارے آباؤ اجداد کو واپس لے آؤ۔"