Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 44:4 — دھواں (الدخان)

اس (مقدس کتاب) میں، حکمت کا ہر معاملہ واضح کیا جاتا ہے۔

[44:3] ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں اتارا ہے، اس لئے کہ ہم خبردار کرنے ہیں ۔

[44:5] یہ ہمارے طرف سے ایک پیش معینہ حکم ہے کہ ہم پیغمبروں کو بھیجتے ہیں۔