Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 44:9 — دھواں (الدخان)

بے شک، وہ شبہ میں ہیں، غافل۔

[44:8] اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔وہی زندگی اور موت پر قابو رکھتا ہے؛ تمہارا اور تمہارے آباؤاجدادکا پروردگار ۔

[44:10] لہٰذا اس دن کا انتظارکرو جب آسمان ایک گہری دھواں لے آئے*۔