Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 47:2 — محمد(محمد)

وہ جو ایمان لائیں اور نیکی کے کام کریں، اور اُس پر ایمان لائیں جو محمد پر اُتارا گیا ہے —جو تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے— وہ اُن کے گناہ بخشتا ہے، اور انہیں قناعت کی برکت دیتا ہے۔

[47:1] جن لوگوں نے کفر کیا اور خدا کی راہ سےدکھیلا، وہ ان کے اعمال منسوخ کر دیتاہے ۔

[47:3] یہ اس لیئے کہ جو لوگ کافر ہیں باطل کی پیروی کر رہے ہیں، جبکہ وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں وہ اپنے پروردگار کی طرف سے سچ کی پیروی کر رہے ہیں۔ خدا اس طرح لوگوں کے لیئے مثالوں کا حوالادیتا ہے۔