Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:15 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

نیکوکارباغوں اور چشموں کے مستحق ہیں۔

[51:14] عذاب چکھو؛ یہ ہے وہ جس کی تم تردید کر رہے تھے۔

[51:16] وہ اپنے رب کے انعامات حاصل کرتے ہیں ، کیونکہ وہ پارسا تھے۔