Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:18 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

طلوع فجر میں، وہ بخشش کے لئے دعا مانگتے تھے۔

[51:17] شاذ و نادر ہی وہ پوری رات سو تے تھے ۔

[51:19] ان کے مال کا ایک حصہ بھیکاروں اور ضرورت مندوں کے لیے مختص تھا ۔