Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:22 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

تمہاری روزی آسمان میں ہے، اور وہ سب کچھ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

[51:21] اور خود تمہارے اندر ؛ کیا تم دیکھ سکتے ہو؟

[51:23] آسمان اور زمین کے مالک کی قسم، یہ ویسے ہی سچ ہے جیسے کہ یہ حقیقت کہ تم بول سکتے ہو۔