Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:30 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

اُنہوں نے کہا کہ "یہی کہا ہے تمہارے رب نے ۔ وہ بڑی حکمت والا، ہمہ دانی ہے ۔"

[51:29] اس کی بیوی حیرت ذدہ ہو گئی۔ اپنے جھرہیوں والےچہرے پر متنبہ ہوتے ہوئے: "میں ایک بانجھ بوڑھی عورت ہوں۔"

[51:31] اس نے کہا، " اے پیغمبر و ، تم کیا کرنے والے ہو؟"