قرآن 51:29 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
اس کی بیوی حیرت ذدہ ہو گئی۔ اپنے جھرہیوں والےچہرے پر متنبہ ہوتے ہوئے: "میں ایک بانجھ بوڑھی عورت ہوں۔"
[51:28] وہ ان سے خوفزدہ ہوا۔ انہوں نے کہا ، "خوفزدہ بلکل مت ہو"، اور انہوں نےایک دانشمند بیٹے کی بشارت دی ۔
[51:30] اُنہوں نے کہا کہ "یہی کہا ہے تمہارے رب نے ۔ وہ بڑی حکمت والا، ہمہ دانی ہے ۔"