قرآن 51:28 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
وہ ان سے خوفزدہ ہوا۔ انہوں نے کہا ، "خوفزدہ بلکل مت ہو"، اور انہوں نےایک دانشمند بیٹے کی بشارت دی ۔
[51:27] جب اس نے اسے ان کےسامنے پیش کیا ، وہ بولا، "تم کھاتے نہیں ہو؟"۔
[51:29] اس کی بیوی حیرت ذدہ ہو گئی۔ اپنے جھرہیوں والےچہرے پر متنبہ ہوتے ہوئے: "میں ایک بانجھ بوڑھی عورت ہوں۔"