قرآن 51:27 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
جب اس نے اسے ان کےسامنے پیش کیا ، وہ بولا، "تم کھاتے نہیں ہو؟"۔
[51:26] اس نے اپنے گھر والوں سے ایک موٹا بچھڑا تیار کرنےکوکہا ۔
[51:28] وہ ان سے خوفزدہ ہوا۔ انہوں نے کہا ، "خوفزدہ بلکل مت ہو"، اور انہوں نےایک دانشمند بیٹے کی بشارت دی ۔