قرآن 51:26 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
اس نے اپنے گھر والوں سے ایک موٹا بچھڑا تیار کرنےکوکہا ۔
[51:25] انہوں نےاس کا دورہ کیا، یہ کہتے ہوئےکہ،"تم پر سلامتی ہو"۔ اس نے کہا "تم پر سلامتی ہو، اجنبیوں!"۔
[51:27] جب اس نے اسے ان کےسامنے پیش کیا ، وہ بولا، "تم کھاتے نہیں ہو؟"۔