Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:43 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

ثمود میں (سبق ہے)۔ ان سے کہا گیا،"عارضی طور پر لطف اندوز ہو۔"

[51:42] یہ جس کسی چیز پر آئی بالکل تباہ ہو گئی۔

[51:44] انہوں نے اپنے رب کے حکم کے خلاف بغاوت کی ۔ اس کے نتیجے میں،ان کے دیکھتے ہی دیکھتےبجلی ان پر گر پڑی ۔