Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:50 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

تم خدا کی طرف بچ نکلو۔ میں اس کی طرف سےتمہارے پاس بطور ایک واضح خبردار کرنےوالا بھیجا گیا ہوں ۔

[51:49] ہم نے ایک جوڑاتخلیق کیا (نر و مادہ) ہر چیز کا،تاکہ شاید یہ نصیحت حاصل کریں ۔

[51:51] خدا کے سوا کسی اور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سےتمہارے پاس بطور ایک واضح خبردار کرنےوالا بھیجا گیا ہوں ۔