Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:55 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

اور نصیحت کرو، کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے ۔

[51:54] تم ان کو نظرانداز کر سکتے ہو؛ تم پر الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

[51:56] میں نے جنوں اور انسانوں کو ہرگز پیدا نہیں کیا ہےبجا ئے اس کے کہ وہ صرف میری ہی عبادت کریں۔