Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:54 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

تم ان کو نظرانداز کر سکتے ہو؛ تم پر الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

[51:53] کیا انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ معاہدہ کیاتھا؟ بیشک، وہ نافرمان ہیں۔

[51:55] اور نصیحت کرو، کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے ۔