Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:53 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

کیا انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ معاہدہ کیاتھا؟ بیشک، وہ نافرمان ہیں۔

[51:52] تسلسل کے ساتھ، جب ایک رسول گزشتہ قوموں کی طرف بھیجا گیا، تو اُنہوں نے کہا، "جادوگر" ، یا پھر، "پاگل"۔

[51:54] تم ان کو نظرانداز کر سکتے ہو؛ تم پر الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔