قرآن 51:52 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)
تسلسل کے ساتھ، جب ایک رسول گزشتہ قوموں کی طرف بھیجا گیا، تو اُنہوں نے کہا، "جادوگر" ، یا پھر، "پاگل"۔
[51:51] خدا کے سوا کسی اور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سےتمہارے پاس بطور ایک واضح خبردار کرنےوالا بھیجا گیا ہوں ۔
[51:53] کیا انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ معاہدہ کیاتھا؟ بیشک، وہ نافرمان ہیں۔