Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:13 — کوہ سینا(الطور)

وہ زبردستی، جہنم میں جمع کیئے جائیں گے۔

[52:12] جو اپنی خطا وٴں میں ہیں، غافل ۔

[52:14] یہ ہے وہ آگ جس پر آپ ایمان نہیں رکھتے تھے ۔