Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:34 — کوہ سینا(الطور)

انہیں اس کی طرح ایک حدیث پیدا کرنے دو، اگر یہ سچے ہیں ۔

[52:33] کیا وہ یہ کہتے ہیں، "انہوں نے یہ سب خود ہی گڑھ لیا ہے؟"نہیں بلکہ، یہ صرف کافر ہیں ۔

[52:35] کیا انہیں کسی چیز سے بھی نہیں بنایا گیا تھا؟ کیا یہی تخلیق کار ہیں؟