قرآن 53:22 — ستارے(النجم)
کیا ایک ذلت آمیزتقسیم ہے!
[53:21] کیا تمہارے بیٹے ہیں، جبکہ اس کی یہ بطور بیٹیاں ہیں؟
[53:23] یہ تو فقط نام ہی ہیں جو تم نے گھڑ لیئے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ داداوؑں نے۔خدا نے کبھی بھی ایسی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی۔ یہ تو اپنے گمان ، اور ذاتی خواہش کی پیروی کرتے ہیں، جب سچی ہدایت ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے آ چکی ہے۔