Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:23 — ستارے(النجم)

یہ تو فقط نام ہی ہیں جو تم نے گھڑ لیئے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ داداوؑں نے۔خدا نے کبھی بھی ایسی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی۔ یہ تو اپنے گمان ، اور ذاتی خواہش کی پیروی کرتے ہیں، جب سچی ہدایت ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے آ چکی ہے۔

[53:22] کیا ایک ذلت آمیزتقسیم ہے!

[53:24] و ہ کیا ہے جس کی انسان تمنا کرتا ہے؟