قرآن 53:24 — ستارے(النجم)
و ہ کیا ہے جس کی انسان تمنا کرتا ہے؟
[53:23] یہ تو فقط نام ہی ہیں جو تم نے گھڑ لیئے ہیں، تم نے اور تمہارے باپ داداوؑں نے۔خدا نے کبھی بھی ایسی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی۔ یہ تو اپنے گمان ، اور ذاتی خواہش کی پیروی کرتے ہیں، جب سچی ہدایت ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے آ چکی ہے۔
[53:25] خدا ہی کی ملکیت ہیں آخرت اور یہ دُنیا ، دونوں۔