قرآن 53:25 — ستارے(النجم)
خدا ہی کی ملکیت ہیں آخرت اور یہ دُنیا ، دونوں۔
[53:24] و ہ کیا ہے جس کی انسان تمنا کرتا ہے؟
[53:26] یہاں تک کہ آسمان میں فرشتے بھی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے ہیں ۔ صرف انہی کو خدا کی طرف سے اجازت دے دی جاتی ہے جو خدا کی مرضی ا ور اس کی منظوری کے مطابق عمل کرتے ہیں ۔