Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:26 — ستارے(النجم)

یہاں تک کہ آسمان میں فرشتے بھی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے ہیں ۔ صرف انہی کو خدا کی طرف سے اجازت دے دی جاتی ہے جو خدا کی مرضی ا ور اس کی منظوری کے مطابق عمل کرتے ہیں ۔

[53:25] خدا ہی کی ملکیت ہیں آخرت اور یہ دُنیا ، دونوں۔

[53:27] وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، انہوں نےفرشتوں کو مونث نام دےدیے ہیں ۔