قرآن 53:27 — ستارے(النجم)
وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، انہوں نےفرشتوں کو مونث نام دےدیے ہیں ۔
[53:26] یہاں تک کہ آسمان میں فرشتے بھی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے ہیں ۔ صرف انہی کو خدا کی طرف سے اجازت دے دی جاتی ہے جو خدا کی مرضی ا ور اس کی منظوری کے مطابق عمل کرتے ہیں ۔
[53:28] انہیں اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا ۔ انہوں نے محض گمان گیا ۔ گمان سچ کامتبادل بلکل بھی نہیں ہے ۔