قرآن 53:28 — ستارے(النجم)
انہیں اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا ۔ انہوں نے محض گمان گیا ۔ گمان سچ کامتبادل بلکل بھی نہیں ہے ۔
[53:27] وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، انہوں نےفرشتوں کو مونث نام دےدیے ہیں ۔
[53:29] تم اُن لوگوں کو نظر انداز کرو جو ہمارے پیغام سے مُنہ پھیر لیں، اور اس دنیوی زندگی میں محو ہوجائیں۔