Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:34 — ستارے(النجم)

اُس نے بس کبھی کبھار خیرات دی، اور پھر بہت کم۔

[53:33] کیا تم نے اُس پر غور کیا ہے جس نےمنہ پھیر لیا ؟

[53:35] کیا وہ مستقبل کا علم رکھتا تھا؟ کیا وہ اسے دیکھ سکتا تھا؟