Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:16 — چاند(القمر)

میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا!

[54:15] ہم نے اسے سبق کے طور پر قائم کیا۔ کیا تم میں سے کسی کو سیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:17] ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیاآپ میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟