قرآن 54:17 — چاند(القمر)
وَلَقَد يَسَّرنَا القُرءانَ لِلذِّكرِ فَهَل مِن مُدَّكِرٍ
ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیاآپ میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟
[54:16] میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا!
[54:18] عاد نے جھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں،میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا۔