Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:18 — چاند(القمر)

عاد نے جھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں،میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا۔

[54:17] ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیاآپ میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:19] ہم نے ان پر تشدد آمیز ہوائیں بھیجیں، مسلسل بدحالی کے دن پر ۔