Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:19 — چاند(القمر)

ہم نے ان پر تشدد آمیز ہوائیں بھیجیں، مسلسل بدحالی کے دن پر ۔

[54:18] عاد نے جھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں،میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا۔

[54:20] یہ لوگوں کو اس طرح ارد گرد ڈگمگا تی رہی گویا وہ کھجور کے درخت کے سڑے ہوئے تنے ہوں۔