Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:3 — چاند(القمر)

انہوں نے کفر کیا ، اپنی رائے کی پیروی کی، اور اپنی پرانی روایات کی پاسداری کی۔

[54:2] پھر انہوں نے ایک معجزہ دیکھا. لیکن انہوں نے منہ پھیر لیا اور کہا، "پرانا جادو"۔

[54:4] انہیں خبردار کرنے کے لئیےکافی تنبیہات بھیج د ی گئی ہیں ۔