Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:40 — چاند(القمر)

ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیا تم میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:39] میرا عذاب چکھو؛ تم کو خبردار کر دیا گیا ۔

[54:41] فرعون کے لوگوں کو خبردار کیا گیا ۔